گھر کو روشن کرنے کے آئیڈیاز

Farheen Farheen
Duplex en Barcelona, The Pont design The Pont design بلكونة أو شرفة
Loading admin actions …

ہم دیکھتے ہیں ہمیشہ ہمیں گھر کو سجانے کا مشورہ دیا جاتا ہے، لیکن ہم یہ کریں کیسے؟ اسکا مطلب کیا ہے؟ ہم کوئی پیشہ ورانہ انٹیرئیر ڈیزائنر نہیں لیکن گبھرائیں نہیں۔۔ ہم اسکا حل لے آئے ہیں۔ صرف اندر ایک لائٹ لگا دینے اور باقی جگہ کو نظرانداز کر دینے سے کچھ خاطر خواہ حل نہیں نکلے گا ہمیں کچھ ایسا سوچنا ہوگا جس سے گھر اندرا ور باہر سے روشن ہوجائے۔ ہمیں ذرا غیر معمولی انداز میں سوچنا ہوگا۔

ہمیں راہداری سے آگے تک سب کچھ روشن کرنا ہوگا، تب ہی گھر مختلف اور خوبصورت لگے گا۔

۱۔ نیچے کی طرف روشنیوں کی ایک قطار

آپ ایک شاندار نیچے کی روشنیوں کی قطار بنا سکتےہیں، جیسے ہی مہمان اندر آئیں گے یہ انکو بہت متاثر کریں گے

۲۔ قدرتی اور مصنوعی لائیٹس کا مجموعہ

dining room homify غرفة السفرة الخشب هندسيا Transparent glulam,extension,dining room,glass,sliding doors,skylight,timber frame,exposed frame,beams,plywood,suffolk,architecture

یہ ڈائینگ ہال کو تمام دن کے لیئے خوبصورت دکھائیں گی۔

۳۔ راہداری میں داخلے کے لیئے شاندار زمین کی روشنیاں

جب آپ داخل ہوں گے تو یہ ایک الگ تاثر ڈالیں گے

۴۔سپاٹ لائٹس بہترین ہیں

جب آپ کے پاس کوئی ایسا آرٹ کا نمونہ ہو جس کو ہائی لائیٹ کرنا ضروری ہے

۵۔ایک چھوٹا سا باغ بھی بہت اہم بن سکتا ہے

homify بلكونة أو شرفة

اگر آپ باہر کی روشنیاں استعمال کرنا چاہیتے ہیں ۔۔ تو اپ لائیٹس بہت خاص ہیں

۶۔ یہ تصوراتی بیرونی دیوار کمال ہے

Casas Trapecio, INDICO INDICO بلكونة أو شرفة

یہ ایک آرٹ کا بہترین نمونہ ہے

۷۔چھت کی روشنیاں کمال لگتی ہیں

homify جدران

جب آپ کے پاس ایک چمکدار دیوار ہو، جس کو آپ دیکھانا چاہتے ہیں

۸۔ لکڑی کے فرنیچر میں روشنیاں کمال کرتی ہیں

ایک گرم ماحول کے لیئے شاندار آئیڈیا

۹۔سادہ فرش کی روشنیاں کمال ہیں

یہ ایک شاندار اینٹرنس منصوبہ بن سکتا ہے

۱۰۔ کام کی جگہ پر سفید روشنیاں ضروری ہوتی ہیں

homify جدران

جیسے کہ کچن۔۔۔ یہ دیوار بہت شاندار لگتی ہے

۱۱۔قدرتی روشنی کا کوئی نعم البدل نہیں ۔۔

یہ شیشے کے بلاکس بہت شاندار ہیں۔۔ زینے کو بہت روشن کر رہے ہیں

۱۲۔کچن کیبنٹس کی لائیٹس بہت جاندار ہیں

آپ اپنے کام کی جگہ کو بہت شاندار بنا سکتے ہیں

۱۳۔چھت کی لائیٹس

یہ ایک ایسا رجحان ہے جو آپکو بہت متاثر کر سکتا ہے

۱۴۔اپنی دیواروں کو روشن کریں

اس سے آپ اپنے گھر میں ایک جاندار وضع پیدا کر سکتے ہیں

۱۵۔ راہداری کی روشنی

آپ گھر کی راہداری کو شاندار بنانا چاہتے ہیں تو یہ ایک شاندار آئیڈیا ہے

۱۶۔ ایک جدید گھر کے لیئے

homify الممر الحديث، المدخل و الدرج

ایک جگہ کے لیئے جہاں آپکو ہر طرح کی روشنیاں چاہیں۔ یہ آپکی دوست ثابت ہوں گی۔

 مزید آئیڈیاز کے لیئے ادھر کلک کریں۔گھر کو روشن کرتے ہوئے ان غلطیوں سے بچیں

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا