عیش و آرام کی نئی تعمیر گھر.

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Nutbank Lane Eco House, Artform Architects Artform Architects منازل
Loading admin actions …

آج ہومیفائی ۳۶۰ ہم ایک ایک کر کے بتاتے ہیں ہیں / بتائیں گے شمالی مانچسٹر ایسی جگہ ہے جہاں نئے گھر بہترین آرائش اور سجاوٹ کے لحاظ سے بنے ہوتے ہیں جو کہ شائستہ اور واضح دار ڈیئزائن میں یہ سائٹ بتاتی ہے کس طرح ذاتی جگہ درختوں سے گھِری ہوتی ہے۔ تازہ دلکش منظر اور چھوٹی سی جھیل کی آواز۔یہ دلکش /خوبصورت پریوں کی کہانی جب فنی معمار نے ئیزائن کا خلاصہ کیا اور ایک خوبصورت گھر کا ایک حصہ موجود دور کے گھروں کی طرح ہے سائٹ اگر جغرافیائی سے دیکھا جائے تو اس میں پائیدار ٹیکنالوجی بھی شامل ہے ۔ اسکے ساخت بھی دلکش تصاویر ہیں اور اس تمام کو متوازن ۲۸۰۰۰۰۰ کا بجٹ / لاگت ہے۔

نتائج چیک کرتے ہیں کیا کریں ۔

۱) خوبصورت اگواڑ/ صحن ۔

جیسا کہ ہم دیکھ سکتے ہیں ۔ گھر کے ممکنہ ڈیئزائین بڑی جگہ شیشے کا کام زمین کی  تزیئن کی خیلات کو بڑھانے کے علاوہ گھر میں پورے دن قدرتی روشنی آتی رہتی ہے ۔کُشادگی کے احاس کو محسوس کرنے کے لیے کمروں کو دوہری اونچائی والے صحن کے گِرد منسلک بنانا ہے۔ جو کہ دلان کا  داخلی راستہ ہے ۔

۲) دوستانہ ماحول۔

بے شک یہ ان حالات میں سے نیہں ہے جہاں گھر کی خوبصورتی سب آرکیٹیکٹ کو یقن ہوتا ہے کہ ان کی تخللیق بیترین ہے ۲۱ صدی کے لیے لکڑی کے نقشے / فریم SIPS  نظام کے لیے ہوا جانے کے لیے گرم پمپ شمسی ٹائلز اور پانی کے نکاس اور اسے خشک کرنے کو شامل کرنے کے لیے اور اس میں دوستانہ ماحول بنانے کے لیے گھر میں کاربن کی کھیت کم سے کم جبزب کرے۔۔

۳) تصویر کی ماند دلکش ترتیب۔

آپ نہ صرف گھر کی دلکش ترتیب کو پسند نہیں کرتے بلکہ آسمان کو چھونے والے درختوں کا پسِ منظر بہت پسند کرتے ہیں اور بہت وسیع باغ تضحیکہ مالکوں کو ایک خوشی فراہم کرتا ہے کہ یہ بہت سی کافی جگہ فراہم کرتا ہے اور پُرتکلف تقاریب جو باہر باغ میں کی جایئں میں آرام و تفریح فراہم کرتاہے۔ اگر یہ آپ کی ملکیت ہو تو آپ اس میں کیا کیا اضافہ کریں گے۔ ایک تیراکی کا تلاب ؟ پھولوں کا باغ ؟ یا پھر ایک جنگل جم چھوٹوں کے لیے ۔

۴) ترتیب ۔

زیادہ جگہ رہائش کے لحاظ سے یہ خوبصورت نئی جگہ میں تمام ضروری سہولیات اور سب کچھ شامل ہے ایک دلکش لان باغ جو کب باورچی خانے سے منسلک ہے کھانے کی جگہ ایک کشادہ جگہ دوسرے کاموں کے لیے تین رہائشی کمرے (جس میں سب کے لیے اشیاء ہوں )ایک صحن جو کہ غیر رسمی طور پر
استمال کیا جاتاہے۔

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا