گھر کو بہتر بنانے کے لئے بیس سستے اور آسان آیئڈیاز

usranaz usranaz
homify غرفة المعيشة
Loading admin actions …

آپ کا گھر واقعی مکمل ہے۔آپ نے اسے مرمت کیا ہوگا،سجایا ھوگا اور جشن منایا ہوگا۔مگر یہاں کچھ چیزیں ہیں جن کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔مت کڑھیں! ئہ عام سی بات ہے جیسا کہ آپ کا اپنے گھر میں رہتے ہوئے چیزوں کا گرنے لگ جانا،چیزوں کا بھدا لگنے لگ جانا شروع ہو جائے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ آپ اسکو ترو تازہ محسوس کرنے کے لئے پھر سے تیار کرنا شروع کر دیں۔

چھوٹی سی کوشش کے ساتھ گھر کو بہتر بنانے کے لئے نیچے بیس سادہ اور سستے خیالات پیش کئے گئے ہیں۔کچن کے دروازوں کی کنڈیاں تبدیل کر کے،چمڑے کے فرنیچر کو ساف رکھ کے،اپنے گھر کو ترو تازہ اورخوبصورت بنانے کے لئے آپ ایسی بہت سی تجاویز اور طریقے تلاش کر سکتے ہیں۔

1.سفید فلنگ کو صاف اور چمکدار بنانے کے لئے وایئٹننگ پین کا استعمال کریں۔

کاوئنٹر ٹاپس کے اوپر موزوں روشنی مہیا کرنے کے لئے باورچی خانہ کی الماریوں کے نیچےسادہ LED بلب لگایئں۔

بجلی کے بل میں بچت کے لئے دروازے،کھڑکیوں اور ایئرکنڈیشنر کے گرد خالی جگہ میں فوم کی موسمی پٹی لگایں۔

دروازے اور قبضوں کی چڑچڑاہٹ؟چڑچڑاہٹ روکنے کے لئے تیل کا چھڑکاو کریں۔

لکڑی کے سخت فرش پر فرنیچر کو رگڑ سے خراب ہونے سے بچانے کے لئے فرنیچر کے نیچے نمدائی پیڈ استعمال کریں۔یہ فرنیچر کو محظوظ بھی رکھتا ہے اور شور بھی پیدا نہیں کرتا۔

چمڑے سے بنے فرنیچر کو نیا دکھنے کے لئے جوتوں والی پالش سے صاف کریں۔

کچن میں چائے کے تولئے کو پکڑنے کے لئے ایک سادہ سی رسی اور چٹکیوں کا استعمال کریں۔

تاروں کو کیبل ٹائی یا کلپ کی مدد سے سلیقے سے باندھ کر رکھیں۔

homify

اگر آپ کے نلکوں سے پانی ٹپکتا ہے تو صرف انکی واشر تبدیل کر دیں تا کہ آپکا پانی ضائع نہ ہو۔

اپنے گھر کی اندرونی سجاوٹ میں سستی اورخوبصورت اضافہ کے لئے گھر کو باغ کے پھولوں سے سجائیں۔

آسان اور سستے 

آسان اور سستے خوبصورت دیواری نقش و نگار کا استعمال کر کمرے کی وضع قطع کو فوری تبدیل کریں۔

Modern Paisley Pixers جدران wall mural,wallpaper,wall decal

جگہ کو بچانے کے لئے بےموسمی کپڑوں اور کمبلوں کو ھوا بند تھیلوں میں رکھیں۔

اپنے پھولوں کو صحت مند دکھنے کے لئے کھاد کا استعمال کریں۔

خوبصورتی میں اضافہ کے لئے ،حتی کہ بدبو کی روک تھام کے لئے ردی اور ریسایئکلنگ ٹوکریوں کو نظر سے دور رکھیں۔

Pull out waste bins homify مطبخ Storage

کچن کے سنک کو مہکدار بنانے کے لئے اسکی نالی میں سرکہ اور تیزاب ڈالین اور کوڑا کرکٹ تلف کر دیں۔

Classic, yet Contemporary Rencraft مطبخ kitchen,kitchen sink,handmade kitchen,bespoke kitchen,designer kitchen,painted kitchen,quartz worktop,kitchen tap

کچن کی وضع قطع کوفوری طور پر مزید بہتر بنانے کے آپ آسانی سےالماریوں کے کنڈے تبدیل کر دیں۔

نئی ترو تازہ وضع کے لئے غسل خانے کے نلکے تبدیل کر دیں

پورے سال مٰیں تازہ اور نامیاتی پیداوار کے لئے سبزیوں کا باغ لگانا شروع کریں۔

کچن کے چھوٹے سے حصے میں پینٹ یا چپکنے والے کاغذ کا چاکبورڈ دیوار پر لگایئں جس پر آنے والے کھانوں کی فہرست لگی ہو۔

اگر آپکا فرش پرانا اور کھردرا ہے تو کچھ بچوں والا پاؤڈر فرش پر اور دڑاروں میں چھڑک دیں۔

homify غرفة المعيشة

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا