ہر وقت کام آنے والی بہترین تجاویز

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
homify غرفة المعيشة
Loading admin actions …

ہم کہاوتوں کے شوقین ہوتے ہیں اگر یہ کہاوتیں نہ توڑی جائیں تو یہ درست نہیں ہے۔ تو یہ ذہن میں رکھتے ہوئے ہم اپنی کوشش کی طرف آتے ہیں اور اتوار صبح کے ساتھ ہومی۔فائی پر اس ہفتے میں سب سے زیادہ پڑھے گئے مضامین کی طرف جو ہمارے سب سے اوپر  پہلے پانچ مضامین ہیں۔اگر آپ چاہیں۔ تمام ووٹ(کلک) آپ کی طرف سے ڈالے(بنائے) گئے ہیں اور ہمیں انکو یہاں پیش کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ بہت خاص ترتیب میں ہم پہلی پچاس بہترین آرائشی تجاویز دو حصوں میں دیکھیں گے جو ہر وقت اپنائی گئی ہیں۔ہم اپنی نظر ان پر بھی ڈالیں گے جو تیسری سب سے زیادہ پڑھی گئی ہیں(اور جم پر سب سے زیادہ تبادلہ خیال کیا گیا ہے) ہفتے کا آرٹیکل جو اس بات پر توجہ رکھتا ہے کہ کون سی چیزیں ہیں جو عورتوں کے پاس گھر میں موجود نہیں۔ یہاں کچھ شاندار خیالات/تجاویز ہیں  جدید طرز کے باغ اور خوب صورت تجاویز اپ کے بیڈ روم کے لیے جو کہ مناسب لگتی ہیں اپ کی ضرورت کے مطابق اور یہ آپ کی حوصلی افزائی کے لیے۔

1۔ ہر وقت اپنائی گئی پچاس بہترین تجاویز (پہلا حصہ)

Domporte, Domporte Domporte أبواب Doors

اگر آپ اپنے گھر کو جانچ کے بعد نیا ڈیزائن دینا چاہتے ہیں یا پھر ایسے گھر میں منتقل ہونا چاہتے ہیں جسے اوپر سے پائوں تک تبدیلی کی ضرورت ہے۔ایسا کچھ مت کیجئیے یہاں تک کہ آپ ان بہترین تجاویز کو پڑھ نہ لیں۔ ہم اپ کے لیے پچاس بہترین تجاویز لائے ہیں(دو محصوں میں تقسیم کر کے)۔اس لیے باتھ روم اور اپنے کھانے کا کمرہ توڑنے سے پہلےآپ تسلی سے بیٹھ کےہر ایک بات کےبارے میں سوچو جس کے بارے میں تمھیں جاننے کی ضرورت ہے.

2. ہر وقت اپنائی گئی پچاس بہترین تجاویز دوسرا حصہ

homify غرفة المعيشة

یہ دوسرا حصہ ہے آپ کی خاص اندرونی آرائش کا منظور شدہ آرائشی تجاویز جیسا کہ اوپر بیان کیا گیا ہے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ پہلا حصہ اچھا تھا تو تھوڑا سا انتظار کریں جب تک اسے نہ دیکھ لیں اور ہم دوبارہ آپکی مدد کر سکیں آپکی آپ کے گھر کے ہر کمرے کو شاندار بنا سکیں جتنا بنایا جا سکتا ہے۔ چند اچھی تجاویز بک مارک کے لیے

3۔ متاثر کن جدید باغ کی تجویز آپکی حوصلہ افزائی کے لیے

homify بلكونة أو شرفة

آپ کو سب سے زیادہ جدید باغ کی ضرورت نہیں خاص طور پر ان ٹھنڈے مہینوں کے دوران اور اب جب آپ کو سوچنا چاہئیے کی آپ بہار میں کیا کرنے جا رہے ہیں۔ کسی بھی زمین کی تزئین کے معمار سے پوچھیں تو وہ آپ کو بتائیں گے تمام اچھی تجاویز جو آپ خزاں اور موسم سرما میں اپنائی جاتی ہیں اس لیے ہم نے سوچا ہے کہ آپ کو کچھ خوبصورت باغ دکھائیں کہ آپ ان کی خصوصیات پر غور کریں۔ ہمیں نہیں لگتا کہ ان تجاویز میں سے کسی کو بھی مکمل کرنے پر(نا آزمودہ ہوں) کوئی ٹیکس عائد کیا جائے گا۔اس لیے ہر چیز جو آپ کو پسند ہے اسکو لکھیں اور سوچنا شروع کریں

4۔ آپ کے بیڈ کے لیے خوبصورت تجاویز

امید ہے کہ آپ کو یقین نہیں ہے کہ آپ کا بستر زیادہ خاص نہیں کیونکہ آپ صرف اس پر سوتے ہیں کیا آپ کرتے ہیں؟؟ ویسے یہ حقیقت ہے کہ آپ یہ سب نہیں کرتے۔ہم سوچتے ہیں کہ آپ کو کچھ وقت دینا چاہئیےاپنے سونے کی جگہ کو خاص بنانے کے لیے۔ کسی بھی آرائش کے ڈیزائینر سے پوچھیں تو وہ آپ کو بتائیے گا کہ کتنا وقت آپ اپنے بستر میں زیادہ سے زیادہ گزار سکتے ہیں بانسبت گھر کے دوسرے حصے کے۔اس لیے آپ کو زیادہ توجہ دینی چاہئیے اپنے باورچی خانے کی نسبت۔  اگر آپ اب بھی ہم پر شک کر رہے ہیں تو پھر کچھ بہترین تجاویز کو پڑھنا کیسا ہے اپنے بستر کو خوبصورت بنانے کے لیے اور پھر آپ کام کے لیے آسانی سے نہیں اٹھ سکیں گے

5۔چیزیں جو عورت کے لیے گھر میں نہیں ہونی چاہئیے

اس مضمون کو پڑھنے کے دوران اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ چھوٹی سی زبان ہم بھی رکھتے ہیں۔لیکن ہم سوچتے ہیں ان چیزوں کی فہرستکا  کہ عورت کے پاس گھر میں نہیں ہونی چاہئیے یہ مزاق اور سچ ہی لگتا ہے۔ یہ ایک جدید دور ہے اور عورت حق کے طور پر آزادی،خودمختار مضبوط اور خود کفیل ہونا چاہتی ہے لیکن گھروں کے اضافے  نے ان تجاویز کو کمزور کر دیا ہے۔اگر اندرونی آرائش کے ڈیزائینر واضح بتا سکتے تو آپ کر سکتے ہیں۔ان چند تجاویز کوپڑھ کر آپ اپنے کمرے کو ملائیں تو اس لیے یہ تجاویز پڑھ کر آپ کو کتنی جگہ کی ضرورت ہے۔ ایک گہرا سانس لیں اور دیکھیں آپ  کو کس چیز  کی ضرورت کے بغیر رہنا شروع کر سکتے ہیں

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا