اپنے باغیچے کو سجانے کے آٹھ شاندار آئیڈیاز

Farheen Farheen
Jardines Mediterráneos, Viveros Pou Nou Viveros Pou Nou حديقة
Loading admin actions …

ایک باغ سادہ چیزوں سے لطف اندوز ہونے کے لیئے بنا ہوتا ہے چاہے وہ اپنوں سے بات چیت ہو، موسم ہو یا کچھ اور۔ یہ سب قدرت کے قریب ہونے کے بارے میں ہے جو کسی کو بھی اچھا محسوس کروائے گا۔اس ہومی فائی کے فیچر میں ہم آٹھ کوبصورت اور دلکش باغات کے آئیڈیاز پر نظر ڈالیں گے جو ہمارے ماہرِ اراضینے تیار کیئے ہیں جو کسی بھی گھر پر جچ سکتے ہیں۔ تاہم سردی یہاں تھوڑی دیر کے لیئے آتی ہے اور زیادہ برف باری بھی نہیں ہوتی۔ تو ہمارا باہر کا علاقہ ہمیشہ موسم سے محفوظ رہے گا۔ چلیئے ایک نظر اس گھر پر ڈالتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ کونسی تجویز آپکے گھر کے لیئے بہتر لگتی ہے؟

۱۔ ٹیرس جیسا کونہ

اپنے باغیچے میں تفریح کا کانہ الگ رکھیں یہ اچھا طریقہ ہے اپنی باتوں کے ساتھ ساتھ بچوں پر نظر رکھنے کا۔

۲۔تالاب کی سجاوٹ

اگر جگہ مسئلہ نہیں ہے تو ہم تالاب بنانے کی تجویز دیں گے اس سے آپ اپنے باغیچے کو مزید خوبصورت بنا سکتے ہیں۔

۳۔صنوبر کے پودے

سدا بہار پودے آپ کے باغیچے کی شان بڑھائیں گے اور کچھ آئی ایف آر پودے اگائیں تاکہ آپکی کرسمس پر درخت کا انتظام یقینی ہوجائے۔ آپکو ان کو گھر میں لانے کی ضرورت نہیں ہے باغیچے میں یہ کافی خوبصورت لگیں گے۔

۴۔تھوڑا تھوڑا سب کچھ

موسم کے مطابق اپنے باغیچے میں تھوڑی بہت ہر چیز اگائیں اسطرح آپ ہر موسم کی سبزی اور پھل سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ اپنے ساتھ اپنے بچوں کو بھی شامل کریں تاکہ انکو بھی نت نئی سبزیوں، پھلوں، پھولوں اور جڑی بوٹیوں کے بارے میں پتا لگے۔

۵۔برآمدہ

اپنے گھر کے ماحول میں چھٹیوں جیسا مزہ پیدا کرنے کے لیئے اپنے برآمدے کو سجائیں۔

۶۔ راہداری

راہداری راستے کی کشادگی اور شاندار باغ کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ تھوڑے تخلیقی بنیں اور سیرامک یا گرینائیٹ کی راہداری بنائیں۔ پیدل جانے والوں کے لیئے گھاس اور کھلتے پودے لگائیں۔

۷۔ روشن جگہ

کوئی بھی روشن رنگ چنیں فرنیچر اور بیروںی جگہوں کو رنگ دیں اور اپنے ماڈرن باغیچے کو سجائیں۔

۸۔تالاب

ایک تالاب میں فوراہ لگائیں یہ ایک سستا اور خوبصورت طریقہ ہے بچوں کو دیر تک مصروف رکھنے کا۔ اپنے صحن کو خوبصورت رکھنے کے سستے آئیڈیاز

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا