لکڑی سے بنائے گئے 24 قسم کے باغیچے جو آپ بھی ڈیزائن کر سکتے ہیں

M Usman M Usman
The Old Vicarage, Lancashire, Barnes Walker Ltd Barnes Walker Ltd
Loading admin actions …

لکڑی کا کام ہمیشہ سے ہی دلچسپ رہا ہے، لہذا آئیے اسی دلچسپی سے آپ کے باغ کو کچھ نیا ڈیزائن دیتے ہیں۔ آج ہومی فائی کی جانب جو باغ آپ کو دکھائیں گئے ان میں لکڑی استعمال کی گئی ہے، بے شک کچھ طریقے ایسے ہیں جو ترکھان کی مدد کے بغیر مشکل ہیں مگر آپ کو آئیڈیا ضرور ملے گا۔

اگر آپ حقیقی زندگی میں یہ خوبصورت ڈیزائن دیکھنا چاہتے ہیں تو اپنی مدد آپ سے مکمل کیے گئے یہ باغیچے دیکھئے۔

1. آئیے اور ساحلی انداز میں زمین کے اندر دھنسی ہوئی نشست پر بیٹھئے۔

2. لکڑی کے تختوں کے درمیان اب پھول پودے بھی اگائے جاتے ہیں، مہارت سےمکمل کریں۔

3. باغ میں ایک چھوٹا کمرہ بنانا کیسا لگے گا؟

4. لکڑی کے اس چھوٹے سے کمرے کو بناتے ہوئے مہارت کا استعمال کریں۔

5. باغ کے اندر سٹیم غسل خاںے کا آئیڈٰیا کیسا رہے گا؟ جسم و جان کے لئے اس سے بہتر جگہ کیا ہو سکتی ہے۔

6. زمین سے کچھ اوپر بنا یہ چبوترہ کسی اناڑی کے لئے بھی مشکل نہیں ہوگا۔

homify حديقة Furniture

7. کیا زبردست کھانے کا میز ہے؟ گول ہونے کی وجہ سے اسے بنانا آسان ہے۔

8. لکڑی کی یہ منفرد باڑ مستطیلی پھٹے لگانے سے زیادہ آسان ہے۔

三本松でONな庭, domus domus حديقة Fencing & walls

9. چھت کے ساتھ موجود یہ پویلین باغ کو دلکش اور آپ کو موسم سے محفوظ بناتا ہے۔

homify حديقة Greenhouses & pavilions

10. آغاز کے لئے یہ بینچ اچھا نمونہ ہیں۔

11. اور یہ نانی اماں کے باہر بیٹھنے کے لئے بہترین جگہ ہے۔

homify منتجع

12. یہ لاجواب لکڑی کا کمرہ رہنے کے لائق ہے۔

13. کھانا بنانے کے لئے باغ میں موجود یہ بینچ سماجی تقریبات کے لئے بہترین ہے۔

14. لکڑی کے فریم سے لٹکتے بلب باغ میں شاندار اور کلاسیکل اضافہ ہیں۔

15. والدین کے لئے یہ نہایت لاجواب آئیڈیا ہے۔

16. دیواروں کے بغیر یہ کمرہ کھلی آپ و ہوا میں کھانا کھانے کے لئے بہترین جگہ ہے۔

17. لکڑٰی کی چوکی پر موجود یہ بینچ کسی بھی ترتیب میں رکھے جا سکتے ہیں۔

18. باغ میں اس سے شاندار انیکسی بنانا آسان نہیں ہے۔

19. کام مکمل کرنے کے بعد لکڑی کو پالش یا رنگ ضرور کریں

Small, contemporary garden Bracknell, Berkshire homify حديقة

20. کھڑکیوں میں شیشہ لگوانے سے لطف دوبالا ہو جاتا ہے۔

21. اگر جھروکا سادہ ہو تو اسی ڈیزائن کے فرنیچر کا اضافہ منظر کو شاندار بنا سکتا ہے۔

22. لکڑی کے پرانے تنوں کو روشنی کی مدد سے نمایاں بنانا دلفریب منظر ہو گا۔

23. باغ کا سازوسامان رکھنے کے لئے ایک جگہ بنائیں۔

24. لکڑی کے یہ مستطیلی گملے اس طرز کے پہلے اپنی مدد آپ کے کام کے لئے بہترین ہیں۔

باغوں کے نت نئے ڈیزائن اور جدید انداز کو سمجھنے کے لئے باغ میں کی جانے والی 15 عام غلطیاں، جن سے بچا جا سکتا ہے۔

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا