اکیس تجاویز گھر کی آرائش کو تجدید کرنے کے لیے جس کی لاگت صرف پانچ سو ہے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
House remodelling in North Bristol, Dittrich Hudson Vasetti Architects Dittrich Hudson Vasetti Architects وحدات مطبخ
Loading admin actions …

بعض دفعہ ہم اپنے گھر کی تزئین و آرائش کے لیے بہت خرچ کر دیتے ہیں. لیکن سچ یہ ہے کہ اکثر چھوٹی تبدیلیاں آپ کے گھر میں بڑی محسوس اور نظر آتی ہیں.اس تجاویزی کتاب میں ہم اکیس سادہ حل ہیں جو آپ کے گھر کو تبدیل کرنے میں آپ کی جیب خرچ کے مطابق مدد کریں گے.ہماری تجاویز پر عمل کریں جو ایک ہی وقت میں آپ کے گھر کومحفوظ اور بدل دیں گی.

1. فرنیچر کے درمیان تعین ایل ای ڈی لائٹس

ایل ای ڈی لائٹس کا ایک نظام کے تحت فرنیچر شاندار طرز سے زیادہ کوشش کے بغیر روشن ہو گا اور گھر کے معیار کو  آپ کے کردار اور شخصیت کے مطابق بناتا ہے.

1. فرنیچر کے درمیان تعین ایل ای ڈی لائٹس

ایل ای ڈی لائٹس کا ایک نظام کے تحت فرنیچر شاندار طرز سے زیادہ کوشش کے بغیر روشن ہو گا اور گھر کے معیار کو  آپ کے کردار اور شخصیت کے مطابق بناتا ہے.

2. باتھ روم کی ٹائلز کو جراثیم کش دوا سے صاف کرنا

بعض دفعہ آپ کے باتھ روم کو زیادہ صفائی کی ضرورت ہوتی ہے.ٹائلز کو پالش کروائیں اور ان پر لگا میل کچیل کو بھی صاف کرنا چاہئیے ایک نئے سے چمکدار باتھ روم کے لیے.

3. مفید تزئین و آرائش

Natural Rope Knot Door Stop homify منازل Accessories & decoration

اکثر  ایسا ہوتا ہے کہ فرنیچر میں لگنے کا خطرہ ہوتا ہے جب دروازہ بجتا ہے.اس مسئلے کا آسانی سے حل اس چیز کیا جا سکتا ہے جو تصویر میں دکھائی گئی ہے.اپنے گھر کی آرائشان چیزوں کے ساتھ کریں جن کی ضرورت ہو.

4. دروازے پر رکھی پائوں صاف کرنے والی چٹائی بدلیں

Upper Park, Loughton, Boscolo Boscolo أبواب Doors

آپ چٹائی جیسی معمولی چیزوں کے ساتھ اپنی زندگی میں جوش و خروش پیدا کر سکتے ہیں.اپنے گھر کی سجاوٹ کی تکمیل کے لیے اس میں مختلف رنگوں کی اشیاء لائیں اور گھر کے دروازے کے پاس چٹائی(ڈور میٹ) رکھیں.

5. اپنے دروازوں کی دیکھ بھال کریں

آپ کے گھر ے دروازے کھڑکیوں کو درست طریقے سے کام کے لیے ل دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے یہ وقت کے ساتھ خراب ہو جاتے ہیں. ان کے جوڑوں کو روغن کریں تاکہ انھیں بند کرنے اور کھولنے میں آسانی ہو. اس کے علاوہ کھردرے جوڑ زیادہ مدت میں آپ کے دروازوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں.

6. اپنے فرنیچر کی حفاظت

اگر آپ کے فرنیچر کی ٹانگوں کے ساتھ لوہے کا محور نہیں ہے تو انھیں ڈھانپ کر انکی حفاظت کیجئے.اسی طرح سے اپنے صوفے اور کرسیوں کو ڈھک لیں ان پر کوئی بھی آرائشی چیز رکھنے سے پہلے.

7. اپنے صوفے کے چمڑے کی حفاظت کریں

homify غرفة المعيشة الغزل والنسيج Amber/Gold Sofas & armchairs

صوفے کو کیونکہ روزانہ کی بنیاد پر استعمال کیا جاتا ہے  تو اسکی آرائش آسانی سے پرانی ہو سکتی ہے.مزید برآں اگر آپ کا صوفہ چمڑے کا ہے. تو اسکے چمڑے کو نیا دکھنے کے لیے اسے اکثر صاف کر لیا.کریں.

8. دیواروں پر تخلیقیت(خود سے کچھ بنانا)

ABC for the Spelling Bee, Black homify جدران

کیا آپ اپنے گھر کی دیواروں سے اکتا گئے ہیں.کیا آپ اس پرانی تصویری فریم سے تنگ آ گئے ہیں لیکن نہیں جانتے کہ اسے بدلیں کیسے.اپنی دیوار کو سجانے کے لیے پرکشش اسٹیکرز اور رنگوں کو استعمال کرنے کی کوشش کریں ان پر زیادہ خرچ کیے بغیر.

9. ہک(اشیاء لٹکانے والا کیچ) اصلی اور عملی ہوں

homify منازل Homewares

زیادہ کوشش کے بغیر اپنے گھر کو سجانے کے لیے سادہ اور عملی دیواروں کا استعمال کریں. ہکس(کانٹے/کیچ) آپ کو موقع دیتے ہیں کہ زیادہ خرچ کیے بغیر اپنی دیواروں کو جغرافیائی شکل دیں.

10 صرف صاف ہونا.

اومی(ome) گھر کم دیکھ بھال کی وجہ سے پرانے اور بیزار لگتے ہیں.اپنے فرش کو پالش کروائیں اور صاف رکھیں.فرنیچر کی ترتیب کو بدلتے رہیں ایک بہترین نظر کے لیے.

11. گھر میں کچھ پھول لائیں/لگائیں

تازہ پھول  بہت ہی سادو اور سستا حل ہے جو آپ کو موقع فراہم کرتا ہے قدرتی اور دلکش انداز کے کمرے آپ کے گھر میں بنانے کا وہ بھی بہت زیادہ پیسے خرچ کیے بغیر.

12. دیواروں کی تزئین/رنگ آمیزی(رنگوں سے بنائی تصویر)

رنگوں سے خود بنائی ہوئی تصویر آسان اور پر اثر طریقہ ہے گھر کی دیوار کو مخصوص طرز سے سجانے کے لیے. جیسا کہ ہم بیڈ روم کی دیوار کو دیکھتے ہیں.

13.گھر میں روشنی کی تجدید

الاسكندنافية تنفيذ homify, إسكندينافي

جیسا کہ اس تجاویز والی کتاب کے شروع میں ذکر کیا گیا ہے کی روشنی گھر کے لیے اہم ہے.لیکن آپ کو صرف روشنی کے انتظام کے لیے زیادہ خرچ کرنے کی ضرورت نہیں.اسکی بجائے دلکش لیمپ لی لیں اور شائستہ کاغذ سے بنا فانوس.یہ سستی بھی ہے اور خوب صورت بھی دکھتا ہے.

14. اپنی الماریوں کو بہترین طرز سے منظم کریں

homify غرفة نوم Wardrobes & closets

الماریاں اندرونی آرائش کی کنجی ہوتی ہیں.یہ آپ کی چیزوں کو یقینی طور پر منظم کرتی ہیں اور گھر کو خوب صورت بناتی ہیں.اگر آپ کے پاس خالی جگہ ہے جو استعمال نہیں ہو رہی تو اسے اس انداز میں کام میں لائیے جیسا دکھایا گیا ہے

15. لانڈری کی ٹوکری

Tricks laundry basket homify حمام الخشب البلاستيك المركب laundry basket,blue,woven,stylish,bathroom,Storage

ایک بہت ہی مفید  خصوصیت لانڈری کی ٹوکری کا استمال ہے یہ ایک ہی وقت میں آرائشی اور کام کی چیز ہے۔ آپ بہت کم خرچ میں اپنے گھر کے کونے کو خوبصورت نطر دے سکتے ہیں۔ جو دیکھنے میں آنکھ کو پیارا لگے ۔

16. صفائی کا اہتمام

ایک گھر کو بہت گہرائی سے صاف ستھرا رکھنے کے لیے اکثر اس کو ٹھنڈی نطر دی گئی ہے۔ اکثر ہمیں لگتا ہے  کہ صرف ایک ہی طریقہ سے ہم کچھ اشیاء کو خرید کر اس کی جگہ نئی اشیاء کو شامل کر سکتے ہیں۔ کبھی کبھی آپ اپنے گھر کی نطر کو برقرار رکھنے اور بہتر نظر دینے کے لیے ایسا کرتے ہیں

17. قالین پر دھول

​UNA STORIA POP, StudioG StudioG منازل

قالین آپ کے سونے کے اور رہنے کے  کمرے باتھ روم  اور داخلی دروزے کے لیے بہترین ہے۔ لیکن  تمام آرائشی چیزوں میں سے سب سے زیادہ گندگی کا شکار ہونے والی چیزوں میں سے ہے۔ اپنے قالین کو دھول سے بچانے کے لیے اس پر باقاعدگی سے نظر رکھیں ۔آپ اس کو صاف رکھنے کے لیے قالین کنڈیشینر کا استمال کر سکتے ہیں۔

آپ اپنی پسند کے مطابق بنانے کے لیے ڈیزائنر کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔

18. باورچی خانے پہ توجہ

باورچی خانہ بلاشبہ آپ کے گھر میں سب سے اہم جگہ ہے۔ باورچی خانے کو اچھا دیکھنے کے لیے اس کو روزانہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ باورچی خانے کو اچھی طرح برقرار رکھنے کے لیے صفائی والی اشیاء اور مصنوعات کی خریداری کریں۔

 چھوٹے باورچی خانے میں جگہ کی بچت کے لیےاس کو دیکھیں

19. آپ کے گھر کے لئے اروما تھراپی

خوشبو آپ کے گھر اور خاندان کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہے۔ گھر میں تازہ اور خوشگوار مہک کے لیے ائیر فریشنر کا استمال کریں۔ مصنوئی خوشبو سے بہتر رہے گا اگر آپ قدرتی ائیر فریشنر کا استمال کریں۔

20. شیلف پر ایک سے زیادہ رنگ

اپنے کتابوں والے کیس اور شیلف  کو رنگ کرنے سے کمرے میں جان آجائے گی۔ شیلف پر رنگ کرنے سے  نہ صرف دیواروں پر بلکہ پورے کمرے میں ایک نئی لہر آجائے گی۔

21. اپنی تصویر والی فریم کو تبدیل کریں

HAM Screen Prints, HAM HAM غرف اخرى Pictures & paintings

گھر کو سجانے کے لیے ایک اور سستا طریقہ  تصویروں کے فریم اور پوسٹر کو تبدیل کرنے کا ہے۔  اپنے گھر کی دیواروں کی ظاہری شکل کو تبدیل کرنے کے لیے کے فریم  کےاندر ایک نئی  تصویر لگائیں۔

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا