ہم سب جانتے ہیں کہ سٹوریج ایک فعال ہے کسی بھی گھر کے لیے داخلہ ڈیزائنر سب سے پہلے اس بات پہ زور دیتے ہیں کہ آپ کو تنضیمی فرنیچر کی ضرورت ہے۔لیکن کیا سٹائل آپ کے گھر میں اچھا نظر آئے گا اور کیا آپ کواس کی ضرورت ہے؟ خاندان کیی پیھلائی ہوئی گندگی سے نمٹنے کے لیے کچن سے لے کر باتھ روم تک ہر کمرے میں سٹوریج کی ضرورت ہوتی ہے۔ تو آئیں ایک نظر ان پہ ڈالتے ہیں ہم نے آپ کے لیے کچھ بہترین خیالات ڈھونڈے ہیں۔ یہ دیکھنے کے لیے اگر آپ نے کبھی صاف اور منظم گھر کا خوا ب دیکھا ہے ۔
ہم کیوں ایک قیمتی الماری لیں اپنے برتنوں کی جگہ کے لیے جب آپ گھر کی دیوار میں اپنی پلیٹوں کے لیے فریم لگا سکتے ہیں.یہ بہت اچھا لگتا ہے اور اس میں آپ ہر وہ چیز جو آپ چاہیں آسانی سے رکھ سکتے ہیں اور جتنی زیادہ آپ چاہیں رکھ سکتے ہیں اور ہم آپ کو دکھائیں گے.
زبردست! پلیٹس ریک میں سجی ہوئی معیاری لگتی ہیں۔ ہم آپ سے کہتے ہیں کیا آپ اس کے ساتھ دیوار کی خصوصیت نہیں بڑھا سکتے؟ جو ایک وضح اور صنعتی نظر دیتی ہے۔
بڑے کمرے جن میں ایک روایتی چمنی کے دونوں طرف طاقچہ ہو جس میں طاق بنے ہوں تو یہ عام سمجھ اور شاندار پسند ہے.یہ گھر کی کتابوں اور انگوٹھیوں کے لیے بہترین ہے انکی جسامت/صورت جہاں ہوں قدرتی طور پر خوب صورت بناتی ہے.
دیوار کے اندر بنے طاق ایک خوش سلیقہ تجویز ہےجو کہ ممکنہ طور پر اشیاء رکھنے کی جگہ بناتی ہے جہاں جگہ پہلے نہیں تھی.ہم سوچتے ہیں یہ باتھ روم کے لیے اور خاص طور پر شاور کی ملفوظات کے لیے بہترین تجویز ہے اور یہ غسل خانے کے ہزارہا لوازمات کے لیے بھی بہترین ہیں.
آپ کے ٹیلی ویژن کے اوپر جگہ آسانی سے ضائع اور نظر انداز ہو جاتی ہے لیکن اس میں کچھ سادہ سچل سیلفز/طاق آپکے رہائشی کمرے کی جگہ میں جان بھر دیتی ہیں.یہ دلکش نظر آتی ہیں
اگر آپکے ٹی وی کی اوپری شیلفز آپکے لیے کافی نہیں ہیں تو پھر آپ باہر کی طرف بنوا سکتے ہیں مخصوص جگہ اپنی مشینی اشیاء کے لیے جن میں کیبن/خانے شامل ہیں شیلف کی نچلی طرف بنوا سکتے ہیں.کیا بہترین طریقہ ہے اپنی تمام تفریحی اشیاء کو ایک جگہ اکٹھا کرنے کا.
یہ واقعی ایک بہتر خیال ہے جب آپکو اضافی جگہ کی ضرورت ہو جو مکمل طور پر ایک کام کی جگہ یا صرف شیلف کے طور پر ہو تو ایک تہ شدہ شکل بہترین ہے. اگر یہ استعمال میں نہیں تو جیسے ہی اسے بند کیا جائے یہ دیوار کے ساتھ ہموار طریقے سے بند ہو کر غائب ہو جاتی ہے.
راہداریوں کے لیے مکمل طور پر بہترین ہیں دونوں اطراف میں باہر کی طرف نکلے لکڑی کے تختے ہمیشہ غیر معمولی نظر آتے ہیں اور چھوٹی اشیاء رکھنے کے لیے قیمتی جگہ ہے.
زبردست! اس باورچی خانے کے دروازے میں چھپی ہوئی شیلفز کا نظام اسکی پچھلی طرف اوراستعمال کے لیے یہ دستیاب جگہ میں تیزی سے اضافہ کرتا ہے.یہ ان تمام لوگون کے لیے بہترین ہے جو چھوٹے مرتبان اور بوتلوں کو دوبارہ استعمال کرتے ہیں.
کئی مدت سے گھروں میں تعمیر شدہ اشیاء رکھنے کی جگہ بنائی جاتی ہیں جیسے کہ خوب صورت کتابوں والی الماری اور ہم آپکو بتانا چاہتے کہ انھیں نہ ہٹائیں. اس میں کچھ جدید شامل کرنا پرکشش ہو سکتا ہے لیکن کچھ ایسی خصوصیات جو شامل کی گئی ہیں وہ واقعی جگہ کو خوب صورت بنا دیتے ہیں.
مزید جگہوں کی تجاویز کے لیے اس مضمون کو دیکھئیے. پچیس(25)شاندار جوتے رکھنے کی جگہوں کا حل