ایک جوتے کے فیتے جتنے بجٹ پر ایک شاندارباورچی خانہ کس طرح بنایا جائے

Namra Farman Namra Farman
Bertus residency, Diego Alonso designs Diego Alonso designs مطبخ
Loading admin actions …

ایک شاندار باورچی خانے آپ کی ضرورت کی چیزیں جیسے آلات، برتن، روشنی ، جگہ اور اچھی سجاوٹ شامل ہےکے ساتھ بہت مہنگا ہوسکتا  ہے اور منصوبہ بندی کے لئے وقت کی بہت  ضرورت ہوتی ہے.لیکن فکر نہ کریں,, ہومٰیفا ئی کا  ایک متبادل کےلئے شکریہ!

اگر آپ اکیلے رہتے ہیں یا آپ ایک ایسا جوڑا ہیں جو کہ ا بھی اپنےکئی سال بعد خریدے گئے گھر  میں منتقل ہو ئے ہیں ، تب آپ کو نیچے دی گئی تدابیر کو غور سے پڑھنے کی ضرورت ہے۔ یہ آپ کے لیے کارآمد ہونگیا ور آپ کو ایک بہترین کچن جس کا آپ نے خواب دیکھا تھا ،مہیا کرینگی۔

آج ہم آپ کو پرفیکٹ متبادل دکھائیں گےجس کہ لیے آپ کو زیادہ اشیا اور خود سے بناٗئی گئی اشیا کی بھی ضرورت نہیں ہو گی، آپ اپنی ضرورت کی ہر چیز خیرات کی دکانوں یا پرانے مال کی دکان سے بھی خرید سکتےہیں۔

شروع کریں!

ایک کارآمد اور عملی ڈیزائن کو یاد رکھیں

کچنکو سجاتے وقت کچھ عنا صر بہت ضروری ہیں، مگر ان سے پہلے کچن کے لے آؤٹ کو دیکھنا ضروری ہے۔آپ کو فیصلہ کرنا ہے کہ کھانا کہاں پکانا ہے،اور اگر یہاں اس کے لیے جگہ نہیں ہے تو آپ کو ڈیزائن کرنے کی ضرورت ہے۔

آپ کو کچن کے روزمرہ استعمال کے لیے آلات کی بھی ضرورت ہو گی۔یہ مفید نہیں کہ ایسی اشیا خرید لی جائیں جنہیں بعد میں الماری میں رکھ کر بھول جائیں۔ایک بہت عملی خیال یہ ہے کہ تمام ضروری اشیا جن کا اکثر استعمال ہوتا ہے،جیسا کہ کٹنگ بورڈز اورکپ ایک شیلف پر رکھی جائیں،جس سے آپ کو ان تک رسائی آسان ہو جائے گی،مگر اشیا کو کچن میں صفائی سے ذخیرہ کرنا چاہیے تا کہ جاذب اور چھوٹاہونے کی خصوصیت نمایاں ہوسکے۔ 

سفید کفایت کا انتخاب

دوبارہ ماڈل کرنے اور بہتری کے لیے ذیادہ وقت اورپیسے کی لاگت درکار ہوتی ہے،اس لیے آپ کو جانچنا چاہیے کہ کچن میں کونسے میٹیریل استعمال ہونگے۔اگر سب کچھ بدلنا مہنگا اور ناگوار ہو تو آپ پہلے سے موجود فرنیچر کو ریسائیکل کر سکتے ہیں۔

جب شبہ ہو تو پھر صرف دیواروں کو سفید کر دیں۔آپ کچن کی دیوارون کو سفید کر سکتے ہیں یا پھر جس رنگ کی ہیں اسی میں چھوڑ دیں۔سفید فورََا ہی جدید اور روشن جگہ بناتا ہےاور ہر چیز کے ساتھ چل جاتا ہے۔ 

اپنے کچن کے ڈیزائن میں جزیرہ شامل کریں

ہم کھانے کی تیاری کے دوران کچن میں جزیرہ کی اہمیت سے آگاہ ہیں۔مگر اس کے علاوہ ہمیں ہی بھی دیکھنے کی ضرورت ہے کہ اس کے لیے ضروری نہیں کہ آپ کا کچن خصوصی طور پر بڑا ہو۔اگر کچن اچھی طرح مرتب اور ڈیزائن کیا گیا ہوگا تو یہ ایک جزیرہ کو آسانی سے شامل کر لے گا،اگرچہ کچن مربع میٹر میں چھوٹا ہی کیوں نا ہو۔

گرم مسالے اور جڑی بوٹیوں سے سجاوٹ

آج کل بہت سے سجاوٹ کے پروجیکٹس میں ذرا ساقدرتی احساس شامل کیا جاتا ہے، یہ وہی ہے جو ہم اس کچن میں دیکھیں گے،جسے کوسٹو ولڈ کمپنی نے ڈیزائن کیا ہے۔

اسی وجہ سے جب ہم دوکانوں پر بہت سی جڑی بوٹیاں دیکھتے ہیں تو یہ ہمیں اپنی پسند کے مطابق انتخاب کرنے دیتی ہیں۔ جڑی بوٹیاں کچن کو سجانے کا ایک زبردست طریقہ ہیں۔انہیں اس کے علاوہ پکانے کے دوران بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔انہیں اس طرح سامنے رکھیں جیسے کہ ڈیزائنرز نے رکھاہوا ہےتا کہ یہ ایک خوبصورت قدرتی منظر کے ساتھ آپ کے کھانے میں مرچیں اور بوٹیاں ڈالنے کے لیے آسانی سے دستیاب ہوں۔ ان میں پارسلے ، لہسن اور مرچیں شامل ہیں۔

ذخیرہ اندوزی

کچن میں ذخیرہ کی جگہ کی بہت اہمیت ہے۔ خوش قسمتی سے یہاں آج کل کے ڈیزائن اور ماڈلز ہیں جو آپ کو سمارٹ سٹوریج کےعملی اور معاشی حل مہیا کرتی ہیں۔

یہ کوئی راز نہیں ہے کہ اچھے کوالٹی فرنیچر  کے لیے ،  آپ کو ذیادہ لاگت کی ضرورت ہے۔مگر یہاں کچھ متبادل ہیں جن سے آپ بچت کر سکتے ہیں۔ شروعات کے لیے ، آپ الماریوں کے دروازے ،کچن میں شیشے کے لگواسکتے ہیں۔شیشہ لکڑی سے بہت سستا ہوتا ہے۔نہ صرف آپ بچت کر لیں گےبلکہ اس کے علاوہ آپ اپنی پسندیدہ تمام ڈشز کو ڈسپلے پر بھی رکھ سکتے ہیں۔

ونائل کے ساتھ کچن کو ماڈرن لک دیں

بجٹ پر تیاری کا آسا ن طریقہ ونائل کے سٹکر دیوار پر چپکانا ہے،جو کہ فورََا ہی اسے ایک جدید ،ظہری اور رجحانی مرکز میں بدل دے گا۔یہ سجاوٹ کا سب سے آسان طریقہ ہے۔ونائل کے ساتھ سجاوٹ بہت عملی اور پائیدار ہے۔اور ہمیں بعض ایریاز کی سجاوٹ میں،ہماری سوچ کے مطابق جگہ کو پر ہجوم بننے سے روکنے میں مدد دیتے ہیں۔

اسے استعمال کرنے کی سب سے اچھی جگہ سنک اور الماری کے درمیان ہے۔ّآپ کسی بھی جگہ کے لیے جائیں، یہ یقین کر لیں کہ وہ اکثر گیلی نہ ہو۔اپنے پسندیدہ اقوال کا انتخاب کریں ، دوستوں کے میسجز اور کتابوں سے منتخب کردہ ۔کوئی بھی چیز جو آپ کو کچن میں متاثر کرے۔

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا