سفید رنگ اور لکڑی سے مل کر بنے 19 آرائشی طریقے

Hamna – Homify Hamna – Homify
homify غرفة نوم
Loading admin actions …

ہمیشہ سے سفید رنگ اور لکڑی سے مل کر بنے گھر سب کے پسندیدہ ہوتے ہیں۔ کیونکہ ان دونوں کا کامبینیشن ایک لازوال انداز ہے اور ہر زمانے میں سب کو اچھا لگتا ہے۔ 

اس کے علاوہ لوگ اس لیے بھی ان کو پسند کرتے ہیں کیوں کہ یہ آپ کے گھر کو سادگی بھی دیتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ بہت وضع دار انداز بھی۔ اور ان کا استعمال سستا بھی ہوتا ہے۔

آج ہم آپ کے لیے لاۓ ہیں 19 ایسے انداز جو آپ کو بتائیں گے کہ یہ دونوں مٹیرئل کبھی بھی آپ کو مایوس نہیں کریں گے۔

1- نیلے رنگ کے ساتھ ایک صنعتی سٹائل

2- ایک سادہ ، روشن اور دلکش باتھ روم

homify حمام

3- جدید خطوں اور شوخ رنگ کے ساتھ

20 خوبصورت اور جدید لکڑی کے کچن.

4- بہت ساری چیزیں جو خوبصورتی سے ایک ساتھ اکھٹی کی گئی ہیں۔

5- کلاسیک طرز کا غسل خانہ۔۔۔ اور چھت پر موجود فیروزی رنگ

6- گہرے گلابی رنگ کی دیوار کے ساتھ

7- قدرتی رنگوں کا ایک یونٹ ، مختلف اشکل اور متاثر کن نظم روشنی

homify مطبخ

8- سمندر کے کنارے ریت اور فیروزی کے ساتھ جیسے کہ کیریبین سمندر کے ساتھ موجود ہوں۔

Let's Surf Pixers غرفة نوم posters,poster,palms,surf,sticker,poster,palms,surf,sticker

9- سادگی، پاکیزگی اور خوبصورتی. اس سے زیادہ اور کیا؟

10- میٹرو ٹائلز اور گہرے فیروزی رنگ کی دیوار کے ساتھ

11- جدت: سیاہ اور سفید کا حسین ملاپ

12- کسی پہاڑ پر موجود پرفضا مقام کی طرح

13- اینٹوں کے ساتھ صنعتی انداز کا باورچی خانہ

14- ہلکا رنگ اور ٹھنڈی جگہ

homify غرفة المعيشة خشب Wood effect

15- قدرتی انداز والی کھانے کی جگہ

16- سادہ اور آرام دہ

homify غرفة نوم Beds & headboards

17- قدرتی انداز

homify غرفة نوم Beds & headboards

18- بچوں کے کمرے کے لیے بھی بہترین

19- وضع دار اور صنعتی انداز

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا