15 چھوٹے باغ – کاپی کرنے والی تجاویز

usranaz usranaz
Le Pres de Bas, CCD Architects CCD Architects بلكونة أو شرفة
Loading admin actions …

باغ، حتیٰ کہ چھوٹے باغ بھی بہت سے لوگوں کے لئے پسندیدہ ہیں،ان باغوں کا شکریہ جن کی وجہ سے ہم موسم سے بہت اچھے طریقے سے لطف اندوز ھو سکتے ہیں۔اپنے منصوبوں کو پروان چڑھانے کی اور باغ کی پرورش کھلے موسم میں بہتر طریقے سے دے سکتے ہیں۔باغ ایک ایسی جگہ ھے جہاں ہم اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ لطف اندوز ھو سکتے ہیں۔ ہم یہاں کھانا کھانے کے ساتھ تقریبات کابھی انتظام کر سکتے ہیں۔

اگر ہمارے پاس بڑا پلاٹ نہیں ھے تو ہم یہ فرض کر لیتے ہیں کہ ہم باغبانی نہیں کر سکتے،یہ تاثر درست نہیں ھے،مزید غلط مت ھونے دیں۔اگر ہم اچھی طرح منصوبہ بندی کریں تو چھوٹی سی جگہ پر بھی بہترین باغ کو تشکیل دے سکتے ہیں۔

لیکن ایک آنگن کے چھوٹے سے حصے کو کیسے سر سبز نخلستان میں تبدیل کر سکتے ہیں ؟

شروع میں ہم نے یہ فیصلہ کرنا ھے کہ کس جگہ آپ نے باغ کو بنانا ھے۔اور کیا ہم اپنے ماہرین کے مشوروں پر عمل کریں گے؟ بے شک یہ بہت ضروری ھے کہ ہم یہ انتخاب کریں کہ کس طرز کے باغ کو اہمیت دیتے ہیں۔آیا ہمارے پاس کافی جگہ ھے لان کے لئے ،پودوں اور گملوں کے لئے۔یا اس باغ کو بنانے کے لئے کافی پیچیدہ صورتحال ھے۔؟

اگر ہم پورے سال کے کسی بھی موسم میں سدابہار پودے لگانا چاہتے ہین تو یہ بہترین خیال ھے۔ہر موسم کے لئے اس سے مطابقت والے پودے لگانے کی منصوبہ بندی کرنی پڑے گی۔

اس سے قطع نظر کہ آپ نے کیا فیصلہ کیا ھے, یہ بہتر ھے کہ آپ کچھ تجاویزحاصل کر لیں۔آج ہم نے آپ کے لئے 15 خوبصورت باغوں کانتخاب کیا ھے۔تو پھر آئیں،ایک نظر ڈالتے ہیں!

1۔ سر سبزلان

2۔ پھولوں سے بھرا باغ

homify حديقة

3۔ غیر معروفی پودے کی دلکشی

4۔ سر سبز شطرنج کا لان

5۔ ایک بل کھاتا سر سبز ڈیزائن

6۔ دلکش کنکریٹ سے سجی جگہ

Casa Owen, Terra Terra حديقة

7۔ سبز مواد کی چھت سے ڈھانپا گیا باغ

8۔ پتھر، سبزہ اور پھول

9۔ گلاب کے پھولوں سے بھرا باغ

10۔ چھاؤں بھرے گوشے

11، بار بی کیو کے لئے آرام دہ جگہ

12. تازہ کھلے ماحول میں کھانہ

13۔ رنگ برنگا گوشہ

14۔ آرام دہ بیٹھنے کی جگہ

15۔ بیرونی گیلری

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا