آپ کے گھر کو شاندار نظارہ دینے کی ۱۲ آسان تجاویز۔

Hiba Hiba
Worktop - Maple, Barcnrest Barcnrest مطبخ خشب Wood effect
Loading admin actions …

اگر آپ اپنے گھر کو ایک نیا انداز دینےکی سوچ اور تلاش میں اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں تو زرا رکئیے اور مزید وقت ضائع نہ کریں کیونکہ ہومیفائی کے پیشہ واران آپ کی خدمت میں آپ کے گھر کے دروازے پر ایسی تجاویز لا رہے ہیں جن کی مدد سے آپ اپنے گھر کی شکل تبدیل کر کے ایک اپنے گھر کو جدید دور کے مطابق بنا سکتے ہیں۔ یہاں ۱۲ ایسی تراکیب پیش کی گئی ہیں، جو آپ کے گھر، آپ کی پسند اور آپ کی ضروریات کے مطابق آپ کے گھر کو سجانے میں مدد دیں گی۔

دن کی روشنی سے بھرپور فائدہ اُٹھائیں۔

Aqua Marine Turquoise Glass Metro Tile Kitchen Splash Back homify جدران البلاط Tiles

کم رقبہ پر مبنی چھوٹے باورچی خانے میں کھرکیوں کا ہونا بہت ضروری ہے، نا صرف ان کی مدد سے باورچی خانہ کھلا دیکھائی دے گا بلکہ یہ کھرکیاں باورچی خانے کو ہوا دار بنائیں گی اور ساتھ خوبصورتی کا بائث بھی بنیں گی۔

ایک نئے انداز کا باورچی خانہ پیش کریں۔

اگر آپ کے گھر کا باورچی خانہ پرانے انداز کا ہے تو اس پرانے انداز کو اس پرانے انداز کو خوبصورتی بخش کر ختم کریں۔ لکڑی یا ماربل کے پھٹوں کا استعمال کریں اور پھٹے کو خوبصورت شیشے کے گول دان سے سجائیں اور ساتھ خوبصورت لکڑی کے ریک سے دیوار کو سجائیں۔

​ندرونے حصے کا ایک نیاء رنگ۔

Under Stairs Storage, buss buss الممر الحديث، المدخل و الدرج Storage

گھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی جگہ، گھر کی سیڑیاں ہوتی ہیں، جو گھر کے دو مختلف حصوں کو آپس میں جوڑتی ہیں۔ زیادہ استعمال ہونے کے بائث سیڑیاں اکثر اوقات میلی رہتی ہیں، خاص طور پہ جب گھر میں بچے موجود ہوں۔

بغیر کسی خرچ کے اپنی سیڑیوں کو کسی گہرے اور اور زندگی سے بھرپور رنگ سے پینٹ کریں جیسا کہ تصویر میں دیکھایا گیا۔ یہ رنگ نا ہی جلدی میلا ہو گا اور ساتھ آپ کے گھر کو خوبصورتی سے بھی نوازے گا۔

ایک سادہ ریک اپنے غسل خانے میں لگا کر بکھیرے کو کم کریں۔

اپنے غسل خانے میں ایک سادہ ریک لگائیں، چاہے وہ ریک شیشے کا ہو یا پھر لکڑی کا۔ اس ریک کی موجودگی غسل خانے کو خوبصورت بنائے گی اور ساتھ ہی ساتھ ترتیب پیدا کرے گی۔ یہ ریک مختلف اشیاء کے اسٹورج کے لئے کام آئے گا اور غسل خانے کو صاف رکھے گا۔

​کیا آپ کی الماری اعلیٰ معیار کی ہے؟

اگر آپ اپنی الماری کو اعلیٰ معیار دینا چاہتے ہیں تو پیش کردہ تراکیب آپ کی مدد کر سکتی ہیں۔ اپنی الماری کے اندر پھٹے لگائیں اور انہیں مختلف مقاصد کے لئے استعمال کریں۔ آپنی الماری کو دلکش شکل دیں۔ ایسی الماری آپ کے لئے کپڑے ڈھونڈنا آسان بنائے گی اور اس طرح وقت کی بچت بھی ہو گی۔ اگر الماری کی بیرونی شکل دانے دار ہے تو ایک نئی الماری بنوانے کے بجائے، اپنی موجودہ الماری کو پینٹ کریں۔

پرانے ایئر کنڈیشنر کے نشانات کو کیسے چھپایا جائے۔

cover for AC homify منازل

اس جدید تجویز کی مدد سے سیکھیں کہ کیسے اے سی کے بد صورت حصے کو چھپایا جا سکتا ہے بلخصوص اگر یہ نشانات داخلی راستے یا بلکل نظر کے سامنے موجود ہوں۔ ماربل یا لکڑی کے چھلاوزن کی مدد سے اُسے ایک میز کی صورت دیں۔

کیوں نا سوفے کے پائیوں کو تبدیل کیا جائے؟

پنے رہنے کے کمرے کو پرکشش بنائیں اور کمرے کو جدید انداز دیں۔چاندی کی رنگت کا سوفا استعمال کریں اور دیکھیں کیسےخوبصورت کھڑے پائیوں والے ایل شکل کا سوفا آپ کے لکڑی کے فرش کے ساتھ پرکشش لگ رہا ہے اور آپ کے رہنے کے کمرے کو ماڈرن بنا رہا ہے۔

جانیئے کہ کیسے اپنی انگھیٹی کو خوبصورت بنانا ہے۔

اگر آپ کے گھر کی انگھیٹی کمرے کو بدصورت بنا رہی ہے تو اس صورتحال سے نکلیں اور انگھیٹی کو خوبصورت بنائیں۔ انگھیٹی کے اوپر ایک دلکش شیشہ لگائیں اور پرکشش برتنوں کا استعمال کر کے انگھیٹی کے سامنے کے حصی کو سجائیں اور اگر انگھیٹی کو مایوس کن رنگوں سے پینٹ کیا گیا ہے تو ایک بار پھر کھلے ہوئے رنگوں سے پینٹ کر کہ انگھیٹی کو سجائیں اور کمرے کو خوبصورت بنائیں۔ اپنے باورچی خانے کے فرش کو ونائل کی شیٹوں کی مدد سے نیا انداز دیں۔

یہ بھی پڑھیں۔

​اپنے باورچی خانے کے فرش کو ونائل کی شیٹوں کی مدد سے نیا انداز دیں۔

یہ بھی پڑھیں۔

اپنے پھٹوں کو نیاء بنائیں۔

اپنے رہنے کے کمرے یا سونے کے کمرے کو نیاء انداز دینے کا آسان طریقہ۔ رنگیںن، خوبصورت ڈیزائن کے پھٹوں کی مدد سے گھر کو دلکش بنائیں، جیسا کہ نمونے میں دیکھایا گیا اور گھر کو ہر کسی کے لئے پرکشش بنائیں۔

​پرانے غسل خانے کو پرکشش بنائیں۔

آپ کے غسل خانے کو تزئین و آرائش کی ضرورت ہے تو پرانے پھٹوں کی جگہ نئے پھٹیں لگائیں, چھت اور اس پر لگی لائٹیں تبدیل کر کے نئے انداز کی ماڈرن لائٹیں لگائیں ۔ نئے طرز کا فرش بنا کہ اپنے غسل خانے کو مکمل طور پر تبدیل کریں۔

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا