گھر کی صفائ کے کسی پیشہ ور کی طرح 100٪موثر 6 طریقے

Shenilashahzad Shenilashahzad
LOFT DISEÑADO POR JUDITH FARRAN by HOME DECO ( centro de Barcelona), Home Deco Decoración Home Deco Decoración غرفة المعيشة
Loading admin actions …

گھر کی صفائ ھر ایک کے لیے آسان نہیں، کچھ ایسے ھیں ھیں جنہوں نے اس مسئلے کو اس طرح حل کیا کہ صفائ کے کام کو دوسروں کے سپرد کیا جو ہفتہ وار اس کو سر انجام دیتے ھیں مگر اس صورت میں حفاظت اور بھروسے والا ھونا ضروری ھے۔

اس کے علاوہ کچھ ایسے لوگ ھیں جو اس مسئلے کی جڑ کو پکڑتے ھیں اور بہادری اورفخر کے ساتھ اس کا سامنہ کرتے ھیں اگرچہ وقت ان کا ساتھ نہیں دیتا یا وہ خود اس کو وقت دینا نہیں چاھتے۔

انہی بہادروں کے لیے یہ آئیڈیا بک ایک مددگار کی حیثیت رکھے گی جہاں وہ ھر وقت رجوع کر سکتے ھیں۔ اھم بات یہ ھے کہ صفائ مؤثر ھو اور جب بھی ھم ان طریقوں پر عمل کریں یہ وقت کو بچائیں ۔

100٪ منظم

منظم ھونے کی خصوصیت سے بہتر کوئ چیز متاثر کن نہیں، جو زندگی کے دوسرے شعبوں میں بھی مؤثر ھے، جیسے کہ  کام کاج۔

یہاں بھی ایسا ھی کچھ ھے، مؤثر ھونا ھی سب چیزوں کے لیے ضروری ھوتا ھے فی الحال جب ھمیں ان چیزوں کی ضرورت ھوتی ھے اور کوئ چیز غائب نہیں ھوتی کیونکہ یہی چیز باقی چیزوں میں تاخیر کا سبب ھوتی ھے۔

ھوا کا گذر بھی ضروری ھے

جب ھم گھر کی صفائ کرنے کا فیصلہ کر لیتے ھیں، تو یہ بہت ضروری ھے کہ ھوا کا مناسب گذر ھو کیونکہ ھم  دھول مٹی کو ھٹانا چاھتے ھیں اور ھم نہیں چاھتے کہ کسی قسم کی کوئ الرجی نہ ھو اور چھینکیں نہ آئیں۔ 

اس لیے ھم کھڑکیوں کو اچھی طرح کھول دینگے تاکہ ھر وقت ھوا گردش کرے اور اچھے اثرات کو پھیلنے میں آسانی ھو اور بدبوؤں کا خاتمہ ھو۔

چلیے خواھش کرتے ھیں

جب وقت کم ھو اور ھم گھر کی صفائ کے لیے زیادہ گھنٹے نہ دے سکتے ھوں ، تو بہتر یہ ھے کہ ھراس چیز کو اختیار کیا جائے جو کاموں کو کم وقت میں سرانجام دے سکیں۔

اس صورت میں ویکیوم کلینر آپ کا ایکنمبر کا دوست بن جاتا ھے ان جگہوں کی صفائ کے لیے جہاں دھول مٹی جم جاتی ھے، چاھے فرش ھو یا فرنیچر۔

غسل خانے سے فائدہ اٹھانا

اب ھم غسل خانے کی صفائ کے لیے تیار ھیں اور ھم واشنگ مشین کے اندر ھی ھونے کا فائدہ اٹھائیں گے جو ھمیں وقت کو بچانے میں مدد دے گی۔

کچھ لوگ شاور کے بعد ٹائلٹ کے حفظان صحت کو ترجیح دیتے ھیں کیونکہ سطحیں عام طور پر گیلی ھوتی ھیں اور وسائل نظروں میں ھیں۔

کچن کو عملی حالت میں رکھیں

غسل خانے کو چھوڑنے کے بعد ،جیسا اس کو ھونا چاھیے یا جیسا ھم اسکو رکھنا چاھتے ھیں ھم مزید گھومتے ھیں کیونکہ کچن ابھی باقی ھے۔

ھفتہ وار صفائ کو عملی طور پر کامیاب بنانے کے لیے ضروری ھے کچن روز کا روز صاف ھو ، اس طرح  آئیندہ وقت بچے گا جب ھمیں بنیادی حفظان صحت کرنے ھونگے۔

لھٰذا تھوڑا بہت رات کے کھانے کے بعد ، ایک نعمت سے کم نہیں۔

مزید منظم ھو جائیے

برشوں اور پائدانوں کی صفائ کے ایک لمبے سفر کے بعد ، خواب گاہ ھمارے انتظار میں ھے، یہ بہتر ھے ،کیونکہ اس سب کے ختم ھونے کے بعد ھم بستر پر ڈھیر ھونے کے قریب ھیں۔

گھر کی صفائ کو عملی طور پر کامیاب بنانے کے یے ایک تجویز یہ بھی ھے اس بات کا خیال رکھیں کہ کپڑوں اور جوتوں کے ڈھیر اپنی جگہ پر ھوں اور مزید ایسے ڈھیر نہ جمع ھوں جو بعد میں کپڑوں کو خراب کریں۔

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا